کوٹ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آستینوں والا انگریزی وضع کا چوغہ نیز کرتے وغیرہ کے اوپر پہننے کا لباس جو مختلف وضع قطع کا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - آستینوں والا انگریزی وضع کا چوغہ نیز کرتے وغیرہ کے اوپر پہننے کا لباس جو مختلف وضع قطع کا ہوتا ہے۔ کوٹ پتلون coat